|
| |
| ایجنسی جائزہ | |
|---|---|
| قیام | 2008 |
| پیش رو agency |
|
| قسم | شہری پلاننگ ایجنسی |
| دائرہ کار |
فہرست
|
| صدر مقام |
حیدرآباد، دکن، تلنگانہ 17°21′57″N 78°28′33″E / 17.36583°N 78.47583°E |
| سالانہ بجٹ | ₹ 54.5236 بلین |
| وزرا ذمہ دار |
|
| ایجنسی ایگزیکٹوز |
|
| Parent agency | میونسپل ایڈمنسٹریشن اور شہری ترقی |
| Child agency |
|
| ویب سائٹ | [1] |
حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (انگریزی: Hyderabad Metropolitan Development Authority) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت اور سب سے بڑے شہر حیدرآباد کا شہری منصوبہ بندی ادارہ ہے۔ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام حیدرآباد میٹروپولیٹن علاقہ کے علاوہ رنگا ریڈی ضلع، محبوب نگر ضلع، نلکنڈہ ضلع اور میدک ضلع بھی شامل ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "About HMDA"۔ Hyderabad Metropolitan Development Authority۔ مورخہ 8 فروری 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2016۔